لیہ ۔ سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق کی طرف سے اونٹو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علا ج کے پراجیکٹ پر ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل کو حوصلہ  افزائی کا لیٹر جا ری ،اونٹو ں کو جلدی امراض سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ٹیکے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل
ڈیرہ غازی خان۔ الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گا ، تعلیمی بورڈ اور الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ میں ایم او یو دستخط ہو گئے ۔نجی کمپنی کے تعاون سے ڈیرہ بورڈمیں پہلا چلرواٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا جارہا ہے جو نہ صرف پینے کے لیے صاف پانی بلکہ گرمیوں میں چلڈ( ٹھنڈا) پانی فراہم کریگا ۔چیئر مین تعلیمی بورڈ  ڈاکٹر محمد شفیق ،ابتک 10واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جا چکے ہیں مزید 5فلٹریشن پلانٹ جلد لگا دئیے جا ئیں گے ۔جنرل منیجر ٹیکسٹائل ملز/گروپ محمد الیاس
راجن پور ۔ تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے، ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ہر حال میں رواں مالی سال جون تک مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی اشفاق احمد
Page 691 of 874 1 690 691 692 874