لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ نثاراحمد خان کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہو ا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ شہزاد شکیل کی وفات پر گہرئے دکھ ورنج کا اظہا رکیا گیا اور مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی ، لواحقین کے صبر وجمیل کے لیے فاتحہ خوانی اور دعاکی گئی۔اجلاس میں ریاض جکھڑ ،محمد یوسف ،محمد شریف ،عمران رند،عبدالمجید نے شرکت کی۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more