• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ،قیدیوں کو ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کے لیے حفاظی ویکسی نیشن کا عمل جاری

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ،قیدیوں کو ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کے لیے حفاظی ویکسی نیشن کا عمل جاری

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیاجس کے دوران انہوں نے سیکورٹی امور ، ہسپتال ،کچن اسیران ،نو عمراورخواتین قیدیوں کے وارڈزاوربیرکس کامعائنہ کیاجس میں صحت وصفائی ،روشنی ،کھانے کا معیار چیک کیااور مجموعی طور پر صورت حال کو تسلی بخش قرار دیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کاشف رسول خالدہمرا ہ تھے۔

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ جیل لیہ کے تمام قیدیوں کو ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کے لیے حفاظی ویکسی نیشن کا عمل مکمل کیا جارہا ہے ۔یہ بات سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز احمد کلیارنے جیل میں حفاظتی ٹیکے لگائے جانے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر انچارج پنجا ب ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر شہریا ر ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کاشف رسول ہمرا ہ تھے۔تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں ایک ماہ پہلے قیدیوں کی ایچ آئی وی ہیپا ٹاہٹس سی بی کی سکریننگ کی گئی اور اب دوسرے فیز میں پہلا انجکشن لگایا گیا ہے اور پھر ایک ماہ بعد دوسرا انجکشن لگایا جائے گا پھر 6ما ہ بعد تیسرے انجکشن کے ساتھ ہی ویکسینشن کا عمل مکمل ہوجائے گااور ویکسی نیشن ہونے کے بعد 5سال تک متعلقہ قیدی کو ہیپاٹائٹس کی بیماری کے چانس ختم ہو جائیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑلعل عیسن ۔ التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے لئے ڈائیلسزکرنے والی مشین کا عطیہ ،ڈی سی او نے افتتاح کیا ، تقریب میں صدر انجمن تاجران کروڑ ملک مختار حسین ڈاکٹر احسان الہٰی چئیرمین میونسپل کمیٹی چودھری اطیار کاہلو نائب چئیر مین فتح پور نائب چئیر مین کروڑ رانا محمد طارق سابقہ چرمین کروڑ رانا محمد آصف حاجی رحمت شاہ ملک اعجازاولکھ سردار اقبال خان شہانی حاجی صفدر خان چودھری سیلم اقبال اسلام آباد حاجی یٰسین جٹ حاجی اشرف چودھری افتخار احمد رانا محمد عثمان صدر پی ٹی آئی کروڑ ملک مشتاق احمد ڈسٹرکٹ ویلفئیر آفیسر لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سی او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض صفدر ڈاکٹر منیر احمد چودھری پرویز چودھری ظفر اقبال ایڈووکیٹ پیر الفت حسین ایڈووکیٹ شاہنواز ایڈووکیٹ سردار ذوافقار علی سردار مرتضیٰ خان سیہڑ ایڈووکیٹ اطہر مقبول سردار ریاض خان سیہڑ سمیت درجنوں افرااد نے شرکت کی

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ شہزاد شکیل کی وفات پرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ نثاراحمد خان کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی ، لواحقین کے صبر وجمیل کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ شہزاد شکیل کی وفات پرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ نثاراحمد خان کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی ، لواحقین کے صبر وجمیل کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.