• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

روجھاں ۔ ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں روجھان سنٹر آف ایکسیلنس کے بورڈ آف گورننگ باڈی کا اجلاس ، اسسٹنٹ کمشنر روجھان عمران منیر ،ڈی ایم او راشد نعمت ،سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان سہرانی، پرنسپل دانش سکول زرقا سہیل رانا، پرنسپل گرلز سنٹر آف ایکسیلنس فائزہ سراج اور پرنسپل سنٹر آف ایکسیلنس بوائز لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سراج الرحمان بھی موجود تھے

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2017
in جنوبی پنجاب
0
روجھاں ۔ ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں روجھان سنٹر آف ایکسیلنس کے بورڈ آف گورننگ باڈی کا اجلاس ، اسسٹنٹ کمشنر روجھان عمران منیر ،ڈی ایم او راشد نعمت ،سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان سہرانی، پرنسپل دانش سکول زرقا سہیل رانا، پرنسپل گرلز سنٹر آف ایکسیلنس فائزہ سراج اور پرنسپل سنٹر آف ایکسیلنس بوائز لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سراج الرحمان بھی موجود تھے

روجھاں( صبح پا کستان )حکومت پنجاب بچوں کی تعلیم و تربیت اور کوالٹی بہتر بنانے کے لئے سنٹر آف ایکسیلنس اور دانش جیسے سکولوں تعمیر کر کے تعلیم دوستی کا ثبوت دیا ہے ۔جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کی پسماندہ تحصیل روجھان میں گرلز اور بوائز سنٹر آف ایکسیلنس تعمیر کئے گئے ہیں جو علاقہ کی ترقی اور بچوں کی تعلیم میں معاون ثابت ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے تحصیل روجھان میں سنٹر آف ایکسیلنس کے بورڈ آف گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر روجھان عمران منیر ،ڈی ایم او راشد نعمت ،سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان سہرانی، پرنسپل دانش سکول زرقا سہیل رانا، پرنسپل گرلز سنٹر آف ایکسیلنس فائزہ سراج اور پرنسپل سنٹر آف ایکسیلنس بوائز لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سراج الرحمان بھی موجود تھے۔ڈی سی نے کہا کہ سکول کی بقیہ حصہ کی تعمیر جلد مکمل کرائی جائے تاکہ علاقہ کے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہوں۔اس موقع پر سکول ہذا کے پرنسپل نے بتایا کہ ان سینٹرز میں بوائز 1600اور گرلز 1200زیر تعلیم ہیں اور انہوں نے سنٹر کے بارے میں مکمل بریفنگ دی اور مسائل بھی پیش کئے جن کے حل کے لئے ڈی سی نے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے سکول کا معائنہ کیا اور نہم کے امتحانی سنٹر کا بھی دورہ کیا ۔

Tags: rojehan news
Previous Post

لیہ ۔ شوگر کین سیس فنڈ کے حقیقی مقاصد کا حصول کاشتکاروں ،شوگر ملز انتظامیہ ،منتخب عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور سائلین سے غیر مناسب رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ،ویب سائیٹ کے توسط سا منے آنے والی عوامی شکایات تین روز کے اندر نمٹائی جائیں۔ کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.