• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شوگر کین سیس فنڈ کے حقیقی مقاصد کا حصول کاشتکاروں ،شوگر ملز انتظامیہ ،منتخب عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ شوگر کین سیس فنڈ کے حقیقی مقاصد کا حصول کاشتکاروں ،شوگر ملز انتظامیہ ،منتخب عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ (صبح پا کستان) شوگر کین سیس فنڈ کے ذریعے لیہ سٹی کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کو مد نظر رکھتے ہوئے سڑکات کی بہتری کے ترقیاتی منصوبہ جات کا موثر پلان ترتیب دیا جائے جس سے شہریوں کو آمد و رفت کی کسی قسم کی دقت کا سامنا کیے بغیر گنا شوگر ملز میں لایا جا سکے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد ،سردار قیصر عباس خان مگسی موجود تھے ۔
اجلاس میں ایکسین بلڈنگ محمد ارشد ،ڈی ڈی ڈویلمنٹ عرفان انجم ،جی ایم لیہ شوگر ملززاہد محمود قریشی ،ڈی جی ایم محمد اشرف ،اے ایف سی ذوالفقار حسین ،ڈی ڈی زراعت غلام رسول ،سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ ،علمدار حسین خان ایڈووکیٹ ،سید منیر حسین ہاشمی ،مصور حسین ،حاجی نور محمد و دیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں سال 2013-14 ؁ء کی 14ترقیاتی سکیموں جن میں 12مکمل اور زیرِ تکمیل سال 2014-15 ؁ء کی 6سکیموں اور رواں مالی سال کے لیے 8کروڑ 62لاکھ 16ہزار روپے کی لاگت سے تجویز کردہ 13ترقیاتی سکیموں پر غور و خوص کیا گیا ۔اجلاس میں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے گنے کے مل میں لانے پر لیہ سٹی کے تمام اطراف کی سڑکوں پر ٹرالیوں کے رش کی وجہ سے شہریوں کو درپیش مسائل اور سڑکات کے خراب ہونے کے بارے میں آگاہ کیا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شوگر کین سیس فنڈ کے حقیقی مقاصد کا حصول کاشتکاروں ،شوگر ملز انتظامیہ ،منتخب عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے جسے پورا کرنے کے لیے ایسا موثر پلان ترتیب دیا جائے جس سے بلا رکاوٹ گنا مل میں آسکے اور شہریوں کو بھی آمد و رفت میں دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے اس لیے سڑکات کو وسعت دینے کا موثر پلان ترتیب دیا جائے ۔
اجلا س میں جی ایم شوگر مل زاہد محمود قریشی نے بتایا کہ ضلع لیہ میں گنے کی بمپر کراپ کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے آئندہ سیزن میں مربوط و جامع پلان ترتیب دیا جارہا ہے جس سے کسی قسم کا مسئلہ پیدا نہیں ہو گا ۔ممبران صوبائی اسمبلی نے لیہ شوگر ملز انتظامیہ کو جامع منصوبہ بند ی کے ذریعے سڑکا ت میں بہتری لا کر گنے کی ترسیل کا پلان ترتیب دینے کے سلسلے میں پیش رفت کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔دارلاطفال میں مقیم یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ،ہمت آرگنائزیشن کے ادارہ روشن مستقبل سکول میں زیرتعلیم بچوں کے سالانہ نتائج کا اعلان، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، سجاد غوث ، پروفیسر غلام شبیر قاسم ، چیئرپرسن ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ انفارمیشن آفیسر محمد جنید جتوئی ، انچارج دارالاطفال زرینہ بی بی ، ٹرینر گرلز گائیڈ آسیہ پروین ، اساتذہ عذرا ، ریحانہ اور دیگر نے مختلف جماعتو ں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے

Next Post

روجھاں ۔ ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں روجھان سنٹر آف ایکسیلنس کے بورڈ آف گورننگ باڈی کا اجلاس ، اسسٹنٹ کمشنر روجھان عمران منیر ،ڈی ایم او راشد نعمت ،سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان سہرانی، پرنسپل دانش سکول زرقا سہیل رانا، پرنسپل گرلز سنٹر آف ایکسیلنس فائزہ سراج اور پرنسپل سنٹر آف ایکسیلنس بوائز لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سراج الرحمان بھی موجود تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.