• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ نیوز

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2016
in First Page
0

اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان خصو صی تھے
Pic From Layyah 22-1-2016لیہ (صبح پا کستان ) حکو مت پنجا ب طا لب علمو ں کو تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے متعدد پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر رہی ہے اور اقلیتی طا لب علمو ں میں سکا لرشپ کے چیکو ں کی تقسیم اسی علم دوست پر وگرام کا عملی ثبو ت ہے یہ با ت ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر نے گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ کا لج لیہ میں منیارٹی کے طا لب علمو ں میں چیکو ں کی تقسیم کے موقع منعقدہ تقریب سے بطور مہما ن خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ پنجا ب حکو مت پیف سکا لر شپ ، فیسوں کی واپسی ، مفت درسی کتب کی فراہمی ، دانش سکو لو ں ایسے پر وگرامز کے ذریعے طا لب علمو ں کو تعلیمی سہو لیا ت فراہم کر رہی ہے ۔اور اقلیتی طا لب علمو ں کو بھی یکساں طور پر مستفید کر نے کے لئے امدادی رقوم کے چیکو ں کی تقسیم انہی علم دوست پر وگرامز کی عملی کڑی ہیں ۔ اس موقع پر ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب یکساں طور پر اقلیتی طا لب علمو ں کو بھی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کر نے کے لئے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے سلسلہ میں متعدد اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور ان چیکو ں کی تقسیم اسی سلسلہ کی کڑی ہیں ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈاکٹر شہزاد گل نے پنجا ب حکو مت کی جا نب سے اقلیتی طا لب علمو ں میں چیکوں کی تقسیم کو حکو مت کا احسن اقدام قرار دیا ۔تقریب سے ڈی ڈی کا لجز حا فظ محمد اسحاق ، پر نسپل مہر اختر وہا ب ،اے ڈی کا لجز سجاد حسین رونگھہ، چیئر مین یو سی 110ٹی ڈی اے چوہدری قیصر ارشاد نے خطا ب کرتے ہو ئے ضلع لیہ میں تعلیمی کا ر کر دگی و سکا لر شپ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی بعدازاں ایم این اے و ایم پی اے نے لیہ و مظفر گڑھ کے 28طا لب علمو ں جن میں ماہ رخ یو سف ، اسد گل ، پنکی ، اسما، نین تارا ، زرتاش گل ، ارسہ غزل ، نسرین یعقوب ، مبا رک مسیح ، ارم فرنا س و دیگر شامل میں چیک تقسیم کیے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان نیوز

Next Post

سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

Next Post

سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.