• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان نیوز

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2016
in First Page
0

شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیانات
downloadکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات ،دیگر شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیان۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے شہری غلام عباس ولداحمد بخش قوم سابقی نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض احمد کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ہسپتال میں کرپشن ہو رہی ہے اور ایم ایس کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہے جس پر محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر محمدیوسف ایم ایس چوک اعظم ہسپتال،ڈاکٹر محبوب قریشی ایم ایس ٹی ایچ کیو کروڑاور محمد حسنین اکاؤنٹنٹ آ فیسر پر مشتمل ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا اور معاملہ کی چھان بین کی اس موقع پر شہریوں محمد اقبال،محمد اختر بابو،چاچا رزاق،چوہدری شاہد،خادم حسین ،محمد ریاض ،عامر سعدی سرگانی ،محمد یونس،احسان اللہ اور دیگر نے ایم ایس ریاض احمد کے حق میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ریاض کے آنے سے ہسپتال کا ماحول ٹھیک ہوا ہے اور تمام ڈاکٹر حضرات بخوبی اپنی ڈیوٹی دینے لگے ہیں جبکہ اس سے قبل ہسپتال کی حالت زار قابل رحم تھی

Previous Post

جی او آر لیہ کے احا طے میں نو تعمیر مسجد کا افتتا ح

Next Post

لیہ نیوز

Next Post

لیہ نیوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.