جی او آر لیہ کے احا طے میں نو تعمیر مسجد کا افتتا ح
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے جی او آر لیہ کے احا طے میں ایک کنا ل رقبے پر مشتمل نو تعمیر مسجد کا افتتا ح کیا اس موقع پر ملک کی سلامتی و استحکا م کے لئے دعائیں کی گئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ،تحصیلدار محا ل محبوب اقبال ہنجرا ، رضوان خان ، ملک شبیر حسین ، نا صر محمو د و دیگر افسران بھی مو جو دتھے ۔
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...
Read more