• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ بلوچ اتحاد کا اجلاس ،مقامی بلوچ قبائل کی شرکت ،بلوچ اتحاد ایک سماجی ویلفئر تنظیم ہے ۔سربراہ بلوچ اتحاد سردار عبدالرحمٰن خان کھتران ۔بلوچ اتحاد تنظیم انسانیت بہتری کے لیئے کام کررہی ہے ۔صدر بلوچ اتحاد ریاض خان

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔ بلوچ اتحاد کا اجلاس ،مقامی بلوچ قبائل کی شرکت ،بلوچ اتحاد ایک سماجی ویلفئر تنظیم ہے ۔سربراہ بلوچ اتحاد سردار عبدالرحمٰن خان کھتران ۔بلوچ اتحاد تنظیم انسانیت بہتری کے لیئے کام کررہی ہے ۔صدر بلوچ اتحاد ریاض خان

چوک اعظم (صبح پا کستان )گذشتہ روز بلوچ ٹر مینل چوک اعظم میں بلوچ اتحاد تنظیم کا اہم اجلاس ہوا اجلاس میں چوک اعظم اور گردونواح کے بلوچ قبائل نے شرکت کی اجلاس میں بلوچ اتحاد کے سربراہ عبدالرحمٰن خان کھتران نے کہا کہ بلوچ اتحاد تنظیم ایک سماجی تنظیم ہے بلوچ اتحاد غریب طا لب علموں ، یتیم بچوں کے لئے کام کر رہی ہے بلوچ اتحاد تنظیم کے تحت بیواؤں اور بے روزگار لوگوں کے لئے ایسے اقدامات کریگی جس سے کسی انسان کو ہاتھ نہیں پھیلانا پڑیگا ۔بلوچ اتحاد کے صدر ریاض خان نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچ اتحاد تنظیم بلا تفریق انسانیت کی خدمت کے لئے کام کررہی ہے ۔اجلاس میں مجلس شوریٰ کے ممبران کا چناؤ کیا گیا ۔مجلس شوریٰ کے ممبران میں سردار عبدالرحمٰن خان ، پروفیسر شبیر شاہد ، قاری فاروق احمد ، غلام عباس خان ، خضر خان شامل ہیں ۔ بلوچ اتحاد کے اجلاس میں سردار عبدالرحمنٰ خان کھتران ،عبدالغفار خان ، ریاض خان لاشاری ،پروفیسر شبیر شاہد ہوتوانی ، قاری قاری فاروق احمد ، غضنفر عباس خان ، فیاض خان لاشاری ، ، محمد سلیم کھوسہ ، شاہنواز خان لاشاری ، غلام مجتبےٰ خان ، محمد آصف خان ، غلام قاسم خان ، حافظ امتیاز انش ، خدابخش لاشاری ، عبدالرحمن خان ، جمشید اقبال ، عبدالرحمنٰ کلاچی ، کلیم اللہ لاشاری ، حسن مراد خان ، وقاص احمد خان ، محمد عمران خان ، عاشق بلوچ ، حاجی عبدالخالق خان ، جی ایم خان ، محمد سلیم خان ، وسیم خان ، محمد ریاض خان ، محمد یوسف بلوچ ، غلام عباس لنڈ ، ماسٹر عبدالستار خان ، محمد سلیم خان ، مولاناعبدالقدیر اور لاتعداد افراد نے شرکت کی

Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔شریف خاندان اور ان کے غلام درباریوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ، پانامہ زدہ لٹیروں کا انجام قریب ہے۔سردارسیف الدین خان کھوسہ

Next Post

لیہ ۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ، انسانیت کی خدمت سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں پولیس یونیفارم میں دنیا و آخرت سنوارنے کا بہترین موقع ہے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا ڈیرہ غازی خان میں پولیس در بار سے خطاب ، پولیس کلچر میں تبدیلی پرآئی جی کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا ،آر پی او رحمت اللہ نیازی ،تقریب سے ڈی پی او مظفر گڑھ اویس ملک ، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسین اور ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء نے بھی خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.