• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ، انسانیت کی خدمت سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں پولیس یونیفارم میں دنیا و آخرت سنوارنے کا بہترین موقع ہے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا ڈیرہ غازی خان میں پولیس در بار سے خطاب ، پولیس کلچر میں تبدیلی پرآئی جی کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا ،آر پی او رحمت اللہ نیازی ،تقریب سے ڈی پی او مظفر گڑھ اویس ملک ، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسین اور ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء نے بھی خطاب کیا

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2017
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ، انسانیت کی خدمت سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں پولیس یونیفارم میں دنیا و آخرت سنوارنے کا بہترین موقع ہے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا ڈیرہ غازی خان میں پولیس در بار سے خطاب ، پولیس کلچر میں تبدیلی پرآئی جی کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا ،آر پی او رحمت اللہ نیازی ،تقریب سے ڈی پی او مظفر گڑھ اویس ملک ، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسین اور ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء نے بھی خطاب کیا

لیہ( صبح پا کستان)عوام کو عدل و انصاف فراہم کر کے قلب سکون حاصل ہو سکتا ہے ۔ غریبوں کی مدد کریں بے گناہ شخص کی گرفتاری سے بڑا کوئی ظلم نہیں ۔ آئی جی مشتاق احمد سکھیرا ۔آئی جی صاحب کی خدمات ملکی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے ۔ آر پی او رحمت اللہ نیازی پولیس کلچر میں تبدیلی پرآئی جی کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء سمیت پولیس افسران کا آئی جی کو بھر پور خراج تحسین ۔ آئی جی پنجاب کی ڈیرہ غازی خان میں الوداعی ملاقات ،پولیس دربار کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ریٹائرڈمنٹ سے قبل الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا اوراسی سلسلہ میں گزشتہ دن پولیس لائن ڈیرہ غازی خان میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ریجن بھر کے پولیس افسران و اہلکاران کثیر تعداد میں شریک ہوئے ۔آئی جی پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں پولیس یونیفارم میں دنیا و آخرت سنوارنے کا بہترین موقع ہے غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی مدد کی جائے عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے انصاف فراہم کر کے ہی قلب سکون حاصل ہو سکتا ہے جھوٹے مقدمات کے اندراج سے گریز کیا جائے ا گر مقدمہ جھوٹا ہو تو بلا توقف خارج کر دیا جائے کیونکہ کسی بے گناہ شخص کی گرفتاری سے بڑا کوئی ظلم نہیں ہو سکتا۔دوران ڈیوٹی وردی کی عزت کو مقدم رکھا جائے اور کرپشن سے گریز کیا جائے ۔انہوں نے کہا دوران سروس محکمہ پولیس میں بہتری لانے کے لئے انہوں نے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کی ۔ حکومت کی طرف سے شہداء پیکج میں تاریخی اضافہ اور پے سکیل کی اپ گریڈیشن حکومت پنجاب کی طرف سے محکمہ پولیس کی کارکردگی کا اعتراف ہے۔قبل ازیں آرپی او نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کی خدمات نا صرف قابل تعریف ہیں بلکہ ملکی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے۔جن کا عرصہ تعیناتی پنجاب پولیس کی تاریخ میں سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔خصوصی طور پر ٹیکنالوجی کا فروغ اور آئی . ٹی کے شعبہ میں انقلابی اقدامات بلاشبہ پنجاب پولیس کی کارکردگی بہتر کرنے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ تقریب سے ڈی پی او لیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی محکمہ پولیس میں میرٹ پالیسی کی بدولت ا نصاف کی فراہمی اور عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوا جبکہ پولیس کی خود مختیاری کو برقرار رکھنا بھی آئی جی صاحب کا بہت بڑا کارنامہ ہے روائتی پولیس کلچر میں تبدیلی لانے کے لئے بھر پور عملی اقدامات کئے جن میں سے سب سے اہم پنجاب بھر کے تھانہ جات فرنٹ ڈیسک کا قیام ہے جبکہ فورس کی ویلفیئر کے لئے اقدامات بھی قابل تعریف ہیں ۔ تقریب سے ڈی پی او مظفر گڑھ اویس ملک اور ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسین نے بھی خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سفارش کلچر اور رشوت ستانی کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جس سے نا صرف پولیس کی کارکردگی میں نکھار آیا بلکہ فورس کا مورال بلند ہونے کے ساتھ ساتھ اہلکاران کے رویوں میں نمایاں بہتری آئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم۔ بلوچ اتحاد کا اجلاس ،مقامی بلوچ قبائل کی شرکت ،بلوچ اتحاد ایک سماجی ویلفئر تنظیم ہے ۔سربراہ بلوچ اتحاد سردار عبدالرحمٰن خان کھتران ۔بلوچ اتحاد تنظیم انسانیت بہتری کے لیئے کام کررہی ہے ۔صدر بلوچ اتحاد ریاض خان

Next Post

رات سونے سے پہلے ذرا سوچو .. تحریر: افضال احمد

Next Post
حسد کا موثر ترین علاج تحریر: افضال احمد

رات سونے سے پہلے ذرا سوچو .. تحریر: افضال احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.