• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہو ئی، مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم ،رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز سلیم اور ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد ، ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالغفار لنگاہ ، خادم حسین شہزاد راجپوت بھٹی ، ملک وسیم عباس نے بھی خطاب کیا

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہو ئی، مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم ،رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز سلیم اور ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد ، ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالغفار لنگاہ ، خادم حسین شہزاد راجپوت بھٹی ، ملک وسیم عباس نے بھی خطاب کیا

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا. مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہو ئی. مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23مارچ تجدید عہد کا دن ہے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے متحد ہو کر 1940والا جذبہ پوری دنیا کو دکھائیں گے. ملک کو انتہا پسندی اور فسادیوں سے چھٹکارہ دلانے کیلئے انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا. کمشنر نے کہاکہ زندہ قومیں ایسے ایام کبھی نہیں بھولتیں . مقررین اور شرکاء کا جذبہ دیکھ کر قوی امید ہے کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہو گا. کمشنر نے بھی اپنے خطاب میں پاکستان زندہ باد کے نعرے اور اراکین اسمبلی و بچوں کے ساتھ سوہنی دھرتی ملی نغمہ گنگنا کر شرکاء کا جذبہ کا مزید بڑھایا.رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز سلیم اور ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے کردار ادا کر رہی ہے . آج کا دن پاکستان کیلئے نہایت اہمیت کا

حامل ہے . دو قومی نظریہ کی بنیادپر تحریک پاکستان کے ذریعے آزادی کی بنیاد رکھی گئی آباؤ اجداد کی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزاد ماحول میں سانس لے رہے ہیں . اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالغفار لنگاہ ، خادم حسین شہزاد راجپوت بھٹی ، ملک وسیم عباس او ردیگر نے بھی خطاب کیا. دانش سکول ،سرور والی ، خیابان سرور ، سنٹرل ماڈل ، پولیس ایجوکیٹرز ، گرلز ہائی سکول نمبر 1، سنٹرز آف ایکسی لینس ، ڈویژنل پبلک سکول و کالج اور دیگر سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ زوہا ستار ، اسوہ فاطمہ ، عائشہ ضیا، فروہ فاروقء ، محمد علی ، عبدالرحمن ، شجیہ فاطمہ ، اقرا بخاری اور دیگر نے موضوع کی مناسبت سے تقریریں کیں . اس موقع پر لاریب سجاد ، ماریہ سجاد ، جنید عبداللہ ، عبدالرحمن

اور دیگر نے ملی نغمے ، ٹیبلوز اور خاکے پیش کیے . قبل ازیں ٹھیک آٹھ بجے آرٹس کونسل میں پرچم کشائی کی گئی جس میں کمشنر اللہ رکھا انجم ، آر پی او رحمت اللہ نیازی ، ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں اقبال مظہر اور دیگر موجود تھے . پنجاب پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی . گرلز گائیڈاور طالبات نے قومی ترانہ پیش کیا. تقریب میں تحریک پاکستان کے حوالے سے دستاویزی فلم دکھائی گئی . یوم پاکستان کی تقریب میں سول جج درجہ اول فراز ارشد، میئر شاہدحمید چانڈیہ ، اے ڈی سی فنانس سرفراز مگسی ، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، اسسٹنٹ کمشنرز محمد خالد گوپانگ ، عبدالجبار ، جی اے آر حمد اللہ ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر مظہر حسین گشکوری ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز شوکت علی شیروانی ، مسز فرزانہ بخاری ، پرنسپل ڈی پی ایس چودھری محمداظہر ، ڈپٹی ڈائریکٹرپلاننگ سہیل روف ، ریجنل ہیڈبوائز سکاوٹس ملک عرفان ، آسیہ پروین ، نیئر رانی شفق ، ضیاالاسلام قریشی، چیئرمین یونین کونسلز میاں شوکت فارو ق جتوئی ، عبدالحمید جلبانی، ملک فہیم ، ظفر طاہر مستوئی ، ملک غلام مصطفی ، شیر محمد بزدار ، غلام اکبر ، صوبدار خان برمانی، شیخ نقیب ، سلیم الیاس کے علاوہ دیگر منتخب نمائندے ، تعلیمی اداروں کے سربراہان ، اساتذہ ، طلباؤطالبات ،بوائز سکاوٹس ، گرلز گائیڈ اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین موجود تھے . دریں اثنا کمشنر اللہ رکھا انجم نے آرٹس کونسل میں پودا بھی لگایا اور ملک و قومی کی سلامتی کیلئے دعا کی .

Tags: DG khan newsdgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ یوم پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں میں پکے پکائے کھانے اور مٹھائی کے پیکٹس تقسیم

Next Post

راجن پور ۔یوم پا کستان ،تقریب کے دوران سائرن بجایا گیا ،ایک منٹ کی خاموشی کے بعد ڈی سی ،چیئرمین اور ڈی پی او نے پرچم کشائی کی ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک ، ڈی پی او عرفان اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر شاہد محبوب نے خطاب کیا ،یوم پاکستان ریلی بھی نکالی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.