لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں یوم پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول ، جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سپرنٹنڈنٹ جیل ملک محمد فیروز،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کاشف رسول ، محمد نسیم نے قیدیوں میں پکے پکائے کھانے کی چار دیگیں اور مٹھائی کے پیکٹس تقسیم کیے۔ اس موقع پر ملکی سلامتی استحکام اور امن امان کے لیے دعائیں کی گئیں۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more