• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2016
in First Page
0

سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب
prayers schoolلیہ(صبح پا کستان )چار سدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا سے اظہار ہمدردی کے لئے لیہ ، جمن شاہ کے سکولوں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہشت گردی کے افسوس ناک حملہ کی خبر سنتے ہیں تعلیمی اداروں کا ماحو ل سوگوار ہو گیا ۔ جمن شاہ میں اسلامک کڈ ز سکول میں سانحہ چار سدہ یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا، اساتذہ کے لئے دعامغفرت، زخمی طلبا کے لئے مکمل صحت یابی ، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دعا مانگی گئی اور دہشت گردی کی سخت مذمت کی گئی۔ طلبا سے خطاب کرتے ہوئے مہر زاہد واندر نے کہاکہ دہشت گردی ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں مگر ہم زندہ قوم ہیں اور متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کو اپنے انجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کی حفاظت اور دہشت گردی کے قلع قمع کے لئے جو قربانیاں دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔ ہمار اطالبعلم، نوجوان اپنی قلم کے ذریعے جبکہ فوج اپنے اسلحہ کے ساتھ ان دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دی گی۔ دعائیہ تقریب سے مہر خضر عباس، تنویر احمد و یگر نے بھی خطاب کیا جبکہ بچوں نے پاکستان زندہ باد ، دہشت گردی مردہ باد کے نعرے لگائے۔آخر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طلبا سے ہمددری کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔
عوامی ترقیاتی ادارہ
عوامی ترقیاتی ادارہ میں سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے طلبا اور اساتذ ہ کے درجات کی بلندی اور زخمی طلبا کی مکمل صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب جبکہ دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد اور ان کے عزائم مکمل طور پر ناکام بنانے کے لئے متحد ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گرد اب اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں اور پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر دے گی۔ اجلاس سے ڈائریکٹر سیف اللہ الحسینی، عبد الغفور خان علیانی ایڈووکیٹ، محمد رضوان، شیخ وقار الحسن، شہباز عقیل، مہر زاہد واندر، محمد اعظم ہانس، سید افتخار مہدی، محمد آصف، سحر وحید، لنبی کرن، جویرہ اشرف، نسیم فاطمہ، عظمی بتول و یگر نے شرکت کی ۔
میڈیا کلب
میڈیا کلب چارسدہ باچاہ خان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، شہید طلبا، اساتذہ، عملہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں جبکہ پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خرا ج تحسین پیش کیا گیا۔ میڈیا کلب کا مذمتی اجلاس زیر صدرارت صدرمہر زاہد واندرمنعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ قرار دادکے ذریعے دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل دارمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارد اد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بلاتفریق دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹایا جائے۔اجلاس میں خلیل اختر، محمد حنیف، شاہد اقبال میلوانہ، قاری محمد اظہر، محمد اعظم سوکی،محمد اختر بھٹی، اسد اثیر ہاشمی ، مرید حسین لوہانچ،جاوید اقبال، ڈاکٹر گل شیر ودیگر نے شرکت کی۔
z
رپورٹ : ۔ سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ

Next Post

اردو کالم ) گنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر

Next Post

اردو کالم ) گنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.