• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔امسال شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں چار لاکھ پندرہ ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد کو ڈی او جنگلات اعجاز تبسم کی بریفنگ

webmaster by webmaster
مارچ 16, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔امسال شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں چار لاکھ پندرہ ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد کو ڈی او جنگلات اعجاز تبسم کی بریفنگ

راجن پور(صبح پا کستان )درخت انسان کی بقاء کے لئے ضروری ہیں۔اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں ۔درخت اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔صحت مند زندگی کے لئے درخت کا ہونا ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے فخر جہاں پارک راجن پور میں آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر اے سی راجن پور شاہد محبوب ،کمانڈنٹ بی ایم پی عمران منیر،چیئر مین میونسپل کمیٹی راجن پورکنور کمال اختر ،ڈی او جنگلات اعجاز تبسم ،ایس ڈی او محمد آصف خان،غلام شبیر ،پرنسپل پروفیسر نذیر سکھانی،پرنسپل نوید قمر ،میونسپل کمیٹی راجن پور کے ارکان جمیل اجمیری،حافظ بلال ،انور بھٹی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنرنے کہا ہے کہ پودا لگانا سنت نبوی ﷺ ہے اور ان کی حفاظت کرنا بھی ضروری ہے۔اس موقع پر ڈی او جنگلات نے بتایا کہ اس سال شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں چار لاکھ پندرہ ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ گرین پاکستان کے تحت کوٹ مٹھن میں چار ہزار پودے لگائے گئے ہیں۔آئندہ پروگرام کوٹلہ عیسن اور رکھ ڈائمن میں ہو گا۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیرنگرانی پی ایچ پی پوسٹ لدھانہ میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز

Next Post

چوک اعظم . ملحقہ چک نمبر439 ٹی ڈی اے کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے ٹکر ۔تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک . ہسپتال ذرائع

Next Post

چوک اعظم . ملحقہ چک نمبر439 ٹی ڈی اے کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے ٹکر ۔تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک . ہسپتال ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.