• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او آفس ہال کو منشیات فروش گینگ کی فائرنگ سے شہید ہو نے والے سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سے منسوب کر دیا گیا ،شہید سب انسپکٹرکی بیٹی نے ربن کاٹا مشتاق احمد شہید میس ہال کا افتتاح کیا ،شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں ۔ ڈی پی او

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی پی او آفس ہال کو منشیات فروش گینگ کی فائرنگ سے شہید ہو نے والے سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سے منسوب کر دیا گیا ،شہید سب انسپکٹرکی بیٹی نے ربن کاٹا مشتاق احمد شہید میس ہال کا افتتاح کیا ،شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں ۔ ڈی پی او

لیہ(صبح پا کستان)امن کے چمن کی آبیاری میں شہدائے پولیس کا خون شامل ،شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں،شہدائے پولیس اپنے ساتھیوں کے لئے مشعل راہ ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے دفتر پولیس میس ہال شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ میں افتتاح کے موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔تفصیل کے مطا بق مشتاق احمد شہید،دفتر پولیس میس ہال شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سے منسوب،شہید کی بیٹی نے افتتاح کیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی طرف سے شہدائے پولیس کے نام سے یادگاریں بنانے کا سلسلہ جاری ہے ڈی پی او آفس میس ہال کو علاقہ تھانہ سٹی میں 1996 ؁ میں منشیات فروش گینگ کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنے والے سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سیمنسوب کر دیا گیاشہید سب انسپکٹرکی بیٹی نے ربن کاٹا مشتاق احمد شہید میس ہال کا افتتاح کیا اس موقع پر شہید سب انسپکٹر کا بیٹا بھی موجود تھاجبکہ لیہ پولیس کے دیگر شہید اہلکاروں کے فیملی ممبران سمیت ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ ،ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر ،یس ایچ او چوک اعظمانسپکٹر عبدالمجید ،ایس ایچ او چوبارہ انسپکٹر ریحان ذکی ودفتری عملہ موجود تھاشہید سب انسپکٹر کے بیٹے اشفاق شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سربراہ پولیس کا یہ اقدام ہمارے لئے باعث مسرت ہے اور اپنے والد کی شہادت پر فخر ہے ڈی پی او لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں امن کے چمن کی آبیاری میں شہدائے پولیس اپنے ساتھیوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گو رنمنٹ کا مر س کا لج , گو رنمنٹ گرلز ڈگری کا لج اور تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل چوبا رہ کا اچانک دورہ کیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعظم کے ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت مالی سال 2016-17کی سکیموں کیلئے دو ارب 40کروڑ روپے مختص ، ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔کمشنر اللہ رکھا انجم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.