لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر خادم حسین ملک نے بتا یا کہ ضلع بھر کے مختلف کالجز میں اسامیوں کی بھرتی کے لیے دوروزہ 8تا9مارچ ہونے والے انٹرویو انتظامی وجوہا ت کی بنا پر منسوخ کر دیے گئے ہیں ۔نئی انٹرویو کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more