راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے گنا کے کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے اے ڈی سی جی محمد افضل ناصر کو فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے ۔جن کا رابطہ نمبر 0312-9444494/0300-9444494ہے۔ گنا کے کاشتکاروں کو چاہئے کہ وہ اپنے مسائل کے حل کے لئے ان کے دفتر یا فون پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more