• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ ہماری ذمہ داری ہے ۔ ترقیاتی منصوبوں میں اعلی تعمیراتی میٹریل کے استعمال کویقینی بنایا جائے ۔ ڈی سی واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
فروری 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ ہماری ذمہ داری ہے ۔ ترقیاتی منصوبوں میں اعلی تعمیراتی میٹریل کے استعمال کویقینی بنایا جائے ۔ ڈی سی واجد علی شاہ

لیہ(صبح پا کستان) ترقیاتی منصوبے مقررہ معیاد میں مکمل کرنے سے ہی شہریوں کو ان سے مستفید کیا جاسکتا ہے اس لیے موثر مانیٹرنگ اور دیانت داری سے خدمات سرانجام دیتے ہوئے 794ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی ،اے ڈی سی جی محبوب احمد ،اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ ،سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم خالد ہ شاہین،اے سی لیہ محمد عابد کلیار،اے سی کروڑ تنویر حسین یزداں ،ایکسین بلڈنگ محمد ارشد ایس ڈی او زذوالفقار چوہدری ،محمد جمشید ،ایکسین انہار آغااحسان ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم،اے ڈی ایل جی یوسف کلیم ،ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق ، ملک عبدالشکور سواگ،چوہدری رضوان احمدکے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈی او پلاننگ عرفان انجم نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ مختلف سیکٹر ز میں 794ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی مجموعی لاگت 33ارب 95کروڑ 70لاکھ روپے ہیں اور جاری شدہ 6ارب 14کروڑ 30لاکھ روپے میں سے 4ارب 23کروڑ90لاکھ روپے کے اخراجات سے ترقیاتی منصوبے69فی صد تک مکمل کیے جاچکے ہیں جن میں صوبائی اے ڈی پی کی 75سکیمیں 16ارب 78کروڑ روپے کی لاگت سے جاری شدہ 54سکیمیں 7ارب 89کروڑ روپے ،21نئی سکیمیں 8ارب 18کروڑ روپے ،کے پی آر آر پی کی3سکیمیں 87کروڑ 63لاکھ روپے ،پاک ایم ڈی جی کی 264سکیمیں 24کروڑ 80لاکھ روپے ،مخدوش عمارات کی تعمیر ومرمت کی 194سکیمیں 36کروڑ 22لاکھ روپے ،عدم دستیاب سہولیات کی 143سکیمیں 14کروڑ 92لاکھ روپے ،سائنس لیب کی 34سکیمیں 5کروڑ35لاکھ روپے اور ماڈ ل ویلیج 105ایم ایل کی چھ سکیمیں 10کروڑ 97لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کرنے کا عمل جاری ہے ۔اجلاس میں صحت تعلیم ،سپیشل ایجوکیشن ،سپورٹس ،سوشل ویلفئیر ،پولیس ،ڈسٹرکٹ جیل ،جوڈیشنری ،ایمرجنسی ،لائیوسٹاک ،زراعت کے محکموں کی ترقیاتی سکیموں کا فرداً فرداًجائزہ لیا گیا ۔اسی طرح عدم دستیاب تعلیمی سہولیات کی 143سکیمیں جن میں 127دیوریاں ،16ٹائلٹس بلاکس کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں کا بھی جائزہ لیاگیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اعلی تعمیراتی میٹریل کے استعمال کویقینی بناتے ہوئے مقررہ میعاد میں مکمل کرنے کے لیے قومی جذبہ سے خدمات سرانجام دیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔. کمشنر محمد یثرب کی حضرت سید احمد سلطان المعروف سخی سرور ؒ کے مزار پر حاضری . ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا ،کمشنر نے دربار کے مختلف روٹس اور گلیوں کا پیدل چل کر جائزہ لیا اور غیر ضروری راستے ، ویران دکانیں سیل کرنے کے احکامات جاری کیے

Next Post

لیہ ۔ گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم ، پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا پودا لگا افتتاح کیا

Next Post
لیہ ۔ گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم ، پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا پودا لگا افتتاح کیا

لیہ ۔ گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم ، پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا پودا لگا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.