لیہ(صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم کے تحت پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا پودا لگا افتتاح کیا ۔اس موقع پر شجر کاری کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے بارے میں آگاہی دی گئی اور وائس پرنسپل نے بھی باٹل پام کا پودا لگایا ۔اسی طرح فارسی ،کیمسٹری ،اردو ،پولیٹیکل سائنس ،عربی ،بیالوجی ،باٹنی ،انگلش اساتذہ ودیگر نے بھی پودے لگائے اور شجر کاری مہم کی افادیت پر مرحوم پروفیسر شہباز نقوی کی نظم بھی ترنم سے پڑھی گئی۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more