• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گا ، تعلیمی بورڈ اور الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ میں ایم او یو دستخط ہو گئے ۔نجی کمپنی کے تعاون سے ڈیرہ بورڈمیں پہلا چلرواٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا جارہا ہے جو نہ صرف پینے کے لیے صاف پانی بلکہ گرمیوں میں چلڈ( ٹھنڈا) پانی فراہم کریگا ۔چیئر مین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق ،ابتک 10واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جا چکے ہیں مزید 5فلٹریشن پلانٹ جلد لگا دئیے جا ئیں گے ۔جنرل منیجر ٹیکسٹائل ملز/گروپ محمد الیاس

webmaster by webmaster
فروری 23, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گا ، تعلیمی بورڈ اور الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ میں ایم او یو دستخط ہو گئے ۔نجی کمپنی کے تعاون سے ڈیرہ بورڈمیں پہلا چلرواٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا جارہا ہے جو نہ صرف پینے کے لیے صاف پانی بلکہ گرمیوں میں چلڈ( ٹھنڈا) پانی فراہم کریگا ۔چیئر مین تعلیمی بورڈ  ڈاکٹر محمد شفیق ،ابتک 10واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جا چکے ہیں مزید 5فلٹریشن پلانٹ جلد لگا دئیے جا ئیں گے ۔جنرل منیجر ٹیکسٹائل ملز/گروپ محمد الیاس

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین تعلیمی بورڈ  ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا ہے کہ ہم طلبہ و طالبات، اساتذہ اور بورڈز ملازمین کو ہمہ قسمی سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں نجی کمپنی کے تعاون سے پنجاب کے تمام بورڈ ز میں سے ڈیرہ بورڈمیں پہلا چلرواٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا جارہا ہے جو نہ صرف پینے کے لیے صاف پانی بلکہ گرمیوں میں چلڈ( ٹھنڈا) پانی فراہم کریگاجس سے ڈویژن بھر سے آنیوالے سینکڑوں طلبہ و طالبات انکے والدین ،اساتذہ اور بورڈ ملازمین مستفید ہوسکیں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز بورڈ ہذا میں چلرواٹر فلٹریشن پلانٹ کے سلسلہ میں ایم او یو دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ کا واٹر فلٹریشن پلانٹ لگاکر ان کی مینٹینینس کے اقدام کار خیراور قابل تحسین ہیں ڈیرہ غازی خان میں 5چلر واٹرفلٹریشن پلانٹ تعلیمی اداروں میں لگانے کی منظور ی ہوئی اور پہلاچلر واٹر فلٹریشن پلانٹ ڈیرہ غازی خان بورڈ میں لگایا جا رہا ہے اس موقع پرجنرل منیجر ٹیکسٹائل ملز/گروپ محمد الیاس نے بتایا کہ الحمدٹیکسٹائل ملز/گروپ کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان میں ابتک 10واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جا چکے ہیں جن میں ڈیڑھ لاکھ لیٹرفی گھنٹہ کے حساب سے پانی فلٹر ہو رہا ہے اور لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں مزید 5فلٹریشن پلانٹ کی منظور ی ہوئی ہے جو کہ تعلیمی اداروں میں لگائے جانے ہیں جن میں سے پہلا چلر واٹر فلٹریشن پلانٹ چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق کی کاوشوں اور خصوصی دلچسپی کے باعث تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں لگایا جا رہا ہے ایم او یو دستخط کرنے کے بعد جنرل منیجر محمد الیاس ڈائریکٹر ٹیکنیکل محمد اورنگزیب، سیکرٹری بورڈ راؤ شاہد محمود ، کنٹرولر امتحانات چوہدری مشتاق احمد ، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین ، چوہدری سعید اقبال و دیگر کے ہمراہ پلانٹ کی جگہ کا معائنہ کیا اور پانی کا نمونہ ٹیسٹنگ کے لیے لیب بھجوادیاتاکہ جلد از جلد واٹر فلٹریشن پلانٹ کا کام شروع کیا جا سکے امید ہے کہ گرمیوں کا موسم شروع ہونے سے پہلے یہ چلر واٹر فلٹریشن پلانٹ کام شروع کر دیگا۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم ،ناقص وغیر معیاری ہلدی،مرچ ،کیچپ استعمال کرنے اورپاپڑ وسپائسی ، سوہن حلوہ فروخت کرنے پرگرفتاریاں

Next Post

لیہ ۔ سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق کی طرف سے اونٹو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علا ج کے پراجیکٹ پر ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل کو حوصلہ افزائی کا لیٹر جا ری ،اونٹو ں کو جلدی امراض سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ٹیکے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.