لیہ ( صبح پا کستان)انچارج ریڈنگ پارٹی وائلڈ لائف انسپکٹر رانا محمد اقبال نے ہاوسنگ کالونی میں چھا پہ مار کر سانڈئے کا تیل فروخت کرنے والے عرفان حیدر کو پکڑ لیا جس کے قبضہ سے 34سانڈئے برآمد کر لیے ۔بعدا زاں ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر محمد شاہد ملانہ نے عرفان حید ر پر 10ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور برآمد شدہ سانڈئے تلف کر دیے گئے۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more