• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ سرکاری کالجوں میں سرائیکی لیکچرار اور سرکاری سکولوں میں سرائیکی اساتذہ بھرتی کئے جائیں ، پرائمری کلاسز سے لے کر ایم اے کلاسز تک سرائیکی کو بطور مضمون نصاب کاحصہ بنایا جائے۔ حاجی نذیر احمد کٹپال

webmaster by webmaster
فروری 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ سرکاری کالجوں میں سرائیکی لیکچرار اور سرکاری سکولوں میں سرائیکی اساتذہ بھرتی کئے جائیں ، پرائمری کلاسز سے لے کر ایم اے کلاسز تک سرائیکی کو بطور مضمون نصاب کاحصہ بنایا جائے۔ حاجی نذیر احمد کٹپال

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان سرائیکی قومی اتحاد حاجی نذیر احمد کٹپال نے کہاہے کہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے سرائیکی وسیب کے عوام پسماندگی اور محرمیوں کا شکار ہیں حکمران لوٹ ما ر میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے سرائیکی قوم استحصال کر شکار ہیں آٹھ کروڑ سرائیکی قوم متحد ہو چکی ہے سرائیکی عوام میں شعوری بیداری جاگ چکی ہے صوبہ سرائیکستان کی منزل قریب آرہی ہے ہم اپنا الگ سرائیکی صوبہ لیکر رہیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے تخت لاہور سرائیکی زبان اور سرائیکی قوم کو دبانا اور مٹانا چاہتا ہے ہمارے خلاف ایسے اقدامات کئے جارہے ہیں کہ سرائیکی اپنی شناخت اور زبان کوترک کردیں لیکن سات کروڑ سرائیکی قوم یہ مطالبہ کرتی ہے کہ سرکاری کالجوں میں سرائیکی لیکچرار اور سرکاری سکولوں میں سرائیکی اساتذہ بھرتی کئے جائیں پرائمری کلاسز سے لے کر ایم اے کلاسز تک سرائیکی کو بطور مضمون نصاب کاحصہ بنایا جائے صوبہ سرائیکستان تحریک میں تیزی آرہی ہے کارکنان سیاسی غلامی سے باہرنکل کر متحد ہوں اور سرائیکی صوبے کی آواز بلند کریں ورنہ ہماری آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی یہ بات انہوں نے ماں بولی کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اس موقع پر چیئرمین پاکستان سرائیکی قومی اتحاد ریٹائرڈ کرنل نواب عبدالجبار عباسی نے کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے سرائیکی صوبے کا نعرہ لگاکر عوام کو لولی پاپ دیا جنرل الیکشن میں کسی پارٹی کا سہارا نہیں بنیں گے سرائیکی صوبہ تحریک کے اپنے ایم این اے اور ایم پی اے کھڑے کریں گے صوبہ سرائیکستان کا قیام نزدیک ہے 23 اضلاع پر مشتمل صوبہ جلدحاصل کریں گے اس تقریب میں سردار دوست محمد خان کھوسہ،سردار عاطف علی خان دریشک ،سردار اکبر خان ملکانی ،ملک محمد رمضان جڑھ،سید فرحت عباس نقوی ،محمد عارف خان ملغانی ،سجاد احمد ملکانی ،اﷲ وسایا لنگاہ،ملک ہاشم بھٹہ، پی ایس کیو آئی کے ضلعی صدر سید عامر فرید مشہدی ،صدر لائرز ونگ عارف خان جتوئی ،صدر علماء مشائخ حافظ عبدالحمید،عاشق حُسین صدقانی ،مشتاق کھچیلا،سردار امین خان میرانی ،ڈاکٹر احسان چنگوانی ،عرفان خان بزدار،ندیم احمدکھوسہ،سید طاہر رشید مشہدی ،شیخ محمد اسماعیل ،اعجاز ناصر لاشاری ،عبدالرؤف شاہ ،سید عاشق بخاری ،غلام اکبر کھوسہ ،عنصر شبیربزدار،الحاج صدیق موہانہ ،عبدالغفور لغاری ،مہر خان چنگوانی ،راؤ فیاض زوارمحمد افضل ،حاجی طالب حُسین سکھانی ،سید عنصرعباس،امجد شاہ ،راؤرحمان علی ،فاروق گازرسید اختر عباس نے خطاب کیا اس موقع پر سینکڑوں کارکنا نے شرکت کی اور مہمانوں کو سرائیکی اجرک بھی پہنائی گئیں

Tags: DG khan news
Previous Post

ملتان ۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارکی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز میں چھٹی مردم شماری کے سلسلے میں اجلاس آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کی شرکت

Next Post

لیہ ۔ سانڈے کا تیل فروخت کرنے والا پکڑا گیا ، 10 ہزار روپے جرمانہ ر برآمد شدہ سانڈئے تلف

Next Post
لیہ ۔ سانڈے کا تیل فروخت کرنے والا پکڑا گیا ، 10 ہزار روپے جرمانہ ر برآمد شدہ سانڈئے تلف

لیہ ۔ سانڈے کا تیل فروخت کرنے والا پکڑا گیا ، 10 ہزار روپے جرمانہ ر برآمد شدہ سانڈئے تلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.