• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔سانحہ لاہورپر ہر دل دکھی ہے ۔ انسانیت کے دشمن کسی رعائت کی مستحق نہیں ۔ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد

webmaster by webmaster
فروری 14, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔سانحہ لاہورپر ہر دل دکھی ہے ۔ انسانیت کے دشمن کسی رعائت کی مستحق نہیں ۔ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد

راجن پور( صبح پا کستان )سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے افراد کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر کے شعبہ صنعت زار میں قرآن خوانی منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیرہ غازی خان فاروق احمد ،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر راجن پور شازیہ نواز ،سپریٹنڈنٹ دارالامان صباء زہرا ،منیجر صنعت زارنادیہ نواز اور دیگر سٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیرہ غازی خان فاروق احمدنے کہا کہ یہ سانحہ لاہورپر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے ۔ہم سب اس کی مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈویثرن ڈیرہ کے تینوں اضلاع کے سوشل ویلفیئر آفسز میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ انسانیت کے دشمن ہیں وہ کسی رعائت کی مستحق نہیں ہیں۔آخر میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو اللہ تعالیٰ صبر و جمیل عطا فرمائے اور شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،حکومت کشمیر کے متعلق دو ٹوک رویہ اختیار کرے۔ضلعی ناظمہ شہناز فیض

Next Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چوبیس گھنٹے مریضوں کوادویات کی فراہمی جاری رہے گی ۔ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.