ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) موجودہ حکومت کشمیر کے متعلق اپنا دو ٹوک رویہ اختیار کرے مودی حکومت کا ظلم انشاء اللہ ٹوٹ کر رہے گا یہ بات جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ضلعی ناظمہ شہناز فیض نے کشمیر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ہزاروں نوجوان ، خواتین بچے جام شہادت نوش فرما چکے ہیں نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں لب کشائی کیے ہوئی ہیں انشاء اللہ کشمیر پاکستان کا حصہ رہے گا اس سیمینار سے شہلہ ، یاسمین ، شاہدہ رحیم ، شہناز سجاد ، فرحت بزدار نے بھی خطاب کیا ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more