لیہ(صبح پا کستان )سولر توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد، چائنہ کے وفو د نے خصوصی شرکت کی۔چوک اعظم میں توانائی بحران کے خاتمے اور سولر توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سمینار میں چائنہ کے ماہرین نے شرکا کو سولر توانائی کے بہتر استعمال بارے مشورے دیئے۔ سیمینار شرکا کو انعامات بھی دیئے گئے۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more