• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاناماکیس ملک کی تقدیر بدل دے گا، کرپٹ حکمران حیلے بہانے تلاش کرنے کی بجائے عوام کو حساب دیں ۔یوتھ کنونشن سے لیاقت بلوچ کا خطاب

webmaster by webmaster
فروری 11, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پاناماکیس ملک کی تقدیر بدل دے گا، کرپٹ حکمران حیلے بہانے تلاش کرنے کی بجائے عوام کو حساب دیں ۔یوتھ کنونشن سے لیاقت بلوچ کا خطاب

لیہ(صبح پا کستان ) جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام کنونشن کا انعقاد، مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے خصوصی شرکت کی۔میلاد گراؤنڈ لیہ میں منعقدہ جماعت اسلامی یوتھ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، نوجوانوں کے ہاتھ میں ملک کی تقدیر ہے،آئندہ الیکشن میں نوجوان فیصلہ کریں گے کہ وہ کیسا پاکستان چاہتے ہیں، لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاناماکیس ملک کی تقدیر بدل دے گا، کرپٹ حکمران عوام کو حساب دینے کی بجائے حیلے بہانے تلاش کر کے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ دینی جماعتیں ملک کی ترقی کی کنجی ، آئندہ انتخابات میں دینی جماعتوں کا اتحاد مغربی طاقتوں کا راستہ روکے گا، کنونشن سے جے آئی یوتھ کے مرکزی امیر زبیر گوندل ، اصغر گجر نے بھی خطاب کیا، کنونشن میں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا بھی کرائی گئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ جاگیر دار سیاستدان پھر نئے لولی پاپ تیار کر کے عوام کے مستقبل سے کھیلنا ا چا ہتے ہیں ۔سانحہ فتح پور میں مٹاثرہ خاندانوں کے لئے حکومت ایک ہفتہ کے اندر امداد کا اعلان کرے وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ جمشید دستی

Next Post

لیہ ۔سولر توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں چائنہ کے ماہرین کی بریفنگ

Next Post
لیہ ۔سولر توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں چائنہ کے ماہرین کی بریفنگ

لیہ ۔سولر توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں چائنہ کے ماہرین کی بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.