لیہ (صبح پا کستان) صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل ، جنر ل سیکرٹری شیخ کما ل الدین و اراکین انجمن تا جران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صدر و جنر ل سیکرٹری اور ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری نے خطا ب کر تے ہو ئے انجمن تا جران کے تا جرتنظیموں کی فلاح و بہبو د اور ضلعی انتظا میہ سے تعاون کے ذریعے شہر میں صحت و صفائی ، انسداد ملا وٹ مہم ایسے اقداما ت کو بھر پور انداز میں چلا نے کے لئے اپنے تعاون و تجا ویز کا اظہار کیا ۔تقریب میں تا جرنما ئندوں و تاجروں کی کثیر تعداد جن میں تاج محمد ، ملک قمرالزما ن ، حا جی جا ن محمد ،شانی شاہ ،شیخ سراج الدین ، محمد عرفان ، محبوب کھو کھر ، عادل گلریز و دیگر شامل ہیں ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more