• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ، ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
فروری 10, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ، ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ عوامی فلا ح و بہبو د کی سکیمیں اعلیٰ تعمیراتی میٹریل کے استعما ل کو یقینی بنا تے ہو ئے مقررہ وقت میں مکمل کی جا ئیں تا خیر سے مکمل کی جا نے والی سکیمو ں پر آنے والے زائد اخراجا ت کے لئے متعلقہ محکمو ں کو جواب دہ ہو نا پڑے گا ۔انہوں نے یہ با ت سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر اے ڈی سی فنا نس منظو ر احمد خان چانڈیہ ، ڈی او فنا نس عرفان انجم ، سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، سی ای او تعلیم خا لد شاہین ، ڈپٹی ڈائریکٹر لا ئیوسٹا ک ڈاکٹر محمد طار ق ، ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن ، ڈی او واٹر منیجمنٹ رشید چنگوانی اور متعلقہ افسران مو جو د تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے سرکا ری سکو لو ں کی مخدوش عما رتوں کی تعمیر اور عدم دستیا ب تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے سست روی پربر ہمی کا اظہار کر تے ہو ئے مذکو رہ سکیموں کو ایک ہفتہ کے اندر عمل درآمد یقینی بنا نے کی ہد ایت کی ۔انہو ں نے کہا کہ جا ری ترقیا تی منصوبو ں پر کا م کی رفتار کو مزید بہتر کیا جا ئے اور نئی سکیمو ں کے لئے فوری طور ٹینڈرز جا ری کیے جا ئیں تا کہ مقررہ وقت میں ہی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے ۔اجلاس میں بتا یا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں 4کر وڑ 56لا کھ روپے کی لا گت سے چلڈرن وارڈ کی تعمیر کا کا م مکمل کیاجا چکا ہے اسی طرح سکو ل ڈیپارٹمنٹ کی 78مخدوش عما رتوں میں سے 64کی تعمیر 19کروڑ روپے سے زائد لا گت سے مکمل کر لی گئی ہیں ۔ جبکہ دیگر 116نئی سکیموں کے لئے جلد ٹینڈرز جا ری کر دئیے جا ئیں گے ۔ اجلاس میں مختلف ترقیا تی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں جن میں 54جا ری ترقیاتی منصوبے 7ارب 89کر وڑ روپے کی لا گت سے ، 21نئے ترقیا تی منصوبے 8ارب 18کر وڑ روپے کی لا گت سے ، پا ک ملینیم گو ل پر وگرام کے تحت 64منصوبے 24کروڑ 80لا کھ روپے کی لا گت سے ،زراعت کا ایک منصوبہ 1کروڑ 75لا کھ روپے کی لا گت سے ، ڈسٹرکٹ ایجو کیشن کیمپلکس کی تعمیر کا منصوبہ 5کروڑ روپے کی لا گت سے ، چک نمبر319ٹی ڈی اے ، 297ٹی ڈی اے سکو لو ں کی اپ گریڈیشن کے منصوبو ں پر 80لا کھ روپے ، سوشل ویلفیئر کے ایک منصوبے 2کروڑ 44لا کھ روپے ، 1122کے دو منصوبوں پر 2کروڑ76لا کھ روپے ، عدم دستیا ب تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے 143منصوبوں پر 14کروڑ 92لا کھ روپے ، ما ڈل ویلج105ایم ایل میں 6سکیموں پر 10کروڑ 97لا کھ روپے ، سنٹرل پا رک لیہ، چوک اعظم پا رک کے منصوبوں کو جلد مکمل کر نے اور ان میں معیاری جھو لے ، سایہ دار پو دے ، پلا ٹس لگا نے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے ہدایا ت دیں ۔ اسی طرح بی ایچ یو پہاڑ پور میں بہتر طبی سہو لیا ت کے لئے ایمبو لینس کی فراہمی و دیگر سہو لیا ت کی بھی منظوری دی گئی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے ،ایک خاندان کے ساتھ ساتھ پانا مہ لیکس میں موجود دوسرے خاندانوں کا حساب بھی ہو نا چا ہیے ،حکمران تحفظ نا موس رسالت بل اور عقیدہ ختم نبوت کے آ ئینی تحفظ کو ختم کر نا چا ہتے ہیں ، الیکشن کمیشن کو خود مختیار ادارہ بنایا جاءے ، حکومت حافظ سعید کی نظربندی ختم کرے اور قوم سے معافی مانگے . حکومتی وزیر اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں جماعت اسلامی اپنی سیاست کرتی ہے . لیاقت بلوچ

Next Post

لیہ ۔ انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے استقبالیہ ۔ ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری سمیت تاجر وں کی شرکت

Next Post
لیہ ۔ انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے استقبالیہ ۔ ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری سمیت تاجر وں کی شرکت

لیہ ۔ انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے استقبالیہ ۔ ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری سمیت تاجر وں کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.