راولپنڈی(مانیٹرننگ ڈیسک ) پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہاہے کہ بھارتی افواج کو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم و ستم کو اب بند کرنا ہوگا،
5 فروری کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے۔کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزادی کا حق دیا جانا چاہیے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر نغمہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
source ..
http://dailypakistan.com.pk
سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...
Read more