لیہ ( صبح پا کستان) بلدیہ کو نسلر جماعت اسلامی کے رہنماء رضوان خان کے مطا بق آج 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کل جماعتی کشمیر ریلی نکالی جاءے گی ۔ کشمیر ریلی کا آ غازلیہ ما ءنر سے ہو گا اور یہ ریلی شمالی گیٹ صدر بازار پر جا کر اختتام پذ یر ہو گی
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more