لیہ (صبح پا کستان ) منظور خان چا نڈیہ اے ڈی سی جی فنانس اینڈ پلا ننگ تعینات ۔ وہ اس سے قبل ڈپٹی سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کی حیثیت سے لا ہور میں خدمات انجام دے رہے تھَے ۔ منظور خان چا نڈیہ نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more