• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ یکجہتی کشمیر کے موضوع پرآل پارٹیز کانفرنس آج منعقد ہوگی

webmaster by webmaster
فروری 4, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ یکجہتی کشمیر کے موضوع پرآل پارٹیز کانفرنس آج منعقد ہوگی

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سیمینار گھروں اور چینلوں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی لگائی جاےء بھارتی مظالم اقوام متحدہ کو کیوں نظر نہیں آتے ڈیرہ غازی خان کی تمام مساجد میں تمام مسلک کے علماء اور خطباء نے جمعہ کے اجتماع میں بھارت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی پر خطاب کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کے امیر مولانا قاری جمال عبدالناصر ، وفاق المدارس کے مسعول مفتی خالد محمود ، مولانا کامل مسعود خان نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ آج انڈیا اسرائیل اور امریکہ مسلمانوں کے خلاف ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اقوام متحدہ اور عالمی برادری مجرمانہ طور پر خاموش ہے اور مسلمانوں پر ہونیوالے ظلم قابل مذمت ہیں جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کی طرف سے ضلع بھر کی مساجد میں علماء اور خطباء عائمہ مساجد نے بھارتی درندگی کے خلاف اور کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کی قرار دادیں منظور کرائیں ماہر قانون دان ملک فیض محمد ایڈووکیٹ اور ڈیرہ غازی خان کے علماء نے اعلان کیا کہ 4فروری کو دارالافتاء خیابان سرور میں آل پارٹیز کانفرنس 10بجے منعقد ہوگی جس میں تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو دعوت نامے ارسال کر دئیے گئے ہیں۔ اور پانچ فروری کو ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان میں تمام مذہبی سیاسی جماعتیں شام4بجے کشمیر چوک ٹریفک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے جس میں جمعیت علماء اسلام اور دیگر جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

چوک اعظم۔ضلع بھر کے بنیادی ہیلتھ مراکز میں ’’شکایات بکس ‘‘رکھنے کا آغاز

Next Post

لیہ ۔ منظور خان چا نڈیہ اے ڈی سی جی فنانس اینڈ پلا ننگ تعینات

Next Post

لیہ ۔ منظور خان چا نڈیہ اے ڈی سی جی فنانس اینڈ پلا ننگ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.