• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے کیونکہ لاپرواہ و نااہل اساتذہ کی محکمہ میں کوئی کنجائش نہیں ہے۔یہ ہدایات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عثمان منیر بخاری ،چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم خالدہ شاہین ،ڈی او مردانہ ارشاد احمد ،سرفراز خان ،غلام یاسین چشتی ،ڈی او سیکنڈی زنانہ راشدہ اشرف ،ڈپٹی ڈی اوز ،اے ای اوز موجود تھے۔ڈی سی نے کہا کہ بغیر اطلاع و پیشگی منظوری کے بغیر چھٹی پر جا نے والے اساتذہ کی جواب طلبی کی جائے۔اور ان کے خلاف سخت سے سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ طالب علم ہمار ا مستقبل ہیں جن کی تعلیم وتربیت اساتذہ کی اولین ذمہ داری ہے لحاظ اساتذہ کرام طالب علموں کی تعلیم وتربیت اور کردار سازی پر بھر پور محنت اور ایماندار ی سے توجہ دیں۔انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی کے حامل اساتذہ اور سکول سربراہان کو تعریفی اسناد دیں جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ضلع بھر کے تمام گرلز سکولوں کی چار دیواری کی تعمیر کے منصوبوں کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کیاجاے اور افسرا ن تعلیم اس سلسلہ میں جائزہ لے کررپورٹ پیش کریں ۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عثمان منیر بخاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ناقص کارکردگی کے حامل پندرہ اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ گزشتہ ماہ اساتذہ کی نوئے فی صدسے زائد حاضری رہی ہے ۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلع بھر میں 34سکولوں میں بجلی کی فراہمی کے لیے ڈیمانڈ نوٹس جمع کرادیے گئے ہیں اور جلد بجلی کی سہولت فراہم کردی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ہیلتھ ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچے ویکسی نیشن سے محروم ۔ڈی سی لیہ نوٹس لیں عوامی مطا لبہ

Next Post

چوک اعظم ۔ میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب کو سمری بھجوا دی ہے ۔چیئرمین ملک ریاض گرواں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.