• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ہیلتھ ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچے ویکسی نیشن سے محروم ۔ڈی سی لیہ نوٹس لیں عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ہیلتھ ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچے ویکسی نیشن سے محروم ۔ڈی سی لیہ  نوٹس لیں عوامی مطا لبہ

چوک اعظم(صبح پا کستان) چار ماہ سے ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچوں کی ویکسی نیشن نہ ہو سکی اہلِ علاقہ کی محکمہ صحت کو درخواست ،ڈی سی لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق یونین کونسل لیہ تھل کلاں کے گاؤں چک نمبر335اور 336ٹی ڈی اے کے رہائشیوں غلام فرید چھینہ،مظہر عباس چھینہ ،عابد حسین سیال ،وزیراں مائی ،طاہر عباس سیال ،عاصمہ بی بی ،اللہ وسائی ،مظہر عباس چھینہ ،محمد محسن خان سیال ،نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی یونین کونسل کا ویکسی نیٹر رضوان صدیق عرصہ چار ماہ سے ان کی بستیوں میں نہیں آرہااس دوران ہونے والی ہر قسمی ویکسی نیشن سے ان کے بچے محروم ہیں ۔ویکسی نیٹر چکوک کی گنجان آبادیوں سے ہو کرہی واپس چلا جاتا ہے انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اس سے قبل چیف ایگزیکٹو محکمہ صحت لیہ کو بھی درخواستیں دی ہیں ۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سے نوٹس لینے کا بھر پو ر مطالبہ کیا ہے ۔

Previous Post

لیہ ۔ ادارے انسانی وقار اور کردار کے مظہر ہوتے ہیں۔ انصاف میں تاخیر مظلوم کیلئے سزا بن جاتی ہے ۔قانون کی بالا دستی سے ہی معاشرہ میں استحکام ،ریاست میں خوشحالی آئے گی . ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان

Next Post

لیہ ۔مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

Next Post
لیہ ۔مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

لیہ ۔مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.