• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار

لیہ( صبح پا کستان )تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار ساڑھے6کلوچرس برآمد، منشیات معاشرے کا ناسور ہے، سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی کی جا رہی ہے۔ایس ایچ او صدر تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے۔ ایس ایچ او صدر انسپکٹر اشرف علی ماکلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش ملزمان عمر راجپوت، عمران کلاسرا، عامر حسین کو گرفتار کر ک ملزمان کے قبضہ سے ساڑھے6کلو چرس برآمد کر لی گئی ہے۔اور تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات نمبری 18,19,20،9-C/CNSA کے تحت درج کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کے ڈی۔پی۔او لیہ کی ہدایت کی روشنی میں علاقہ میں امن و امان اور سماج دشمن عناصر ک خلاف بھرپور کاروائی کی جا رہی ہے۔ایس ایچ او نے کہا کہ منشیات معاشرے کا ناسور ہے اور ایسے عناصر سے کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔جس نے نیا پاکستان دیکھنا ہے ملتان دیکھ لے ،, فیصل آباد ، سرگودھا ، بہاولپور میں بھی میٹرو بس منصوبے بنا ئیں گے میٹرو بس کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن کا ڈسٹرکٹ جیل کا اچانک دورہ

Next Post
لیہ ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن کا ڈسٹرکٹ جیل کا اچانک دورہ

لیہ ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن کا ڈسٹرکٹ جیل کا اچانک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.