لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے جیل ہسپتال ، کچن اسیران اور نو عمرقیدیوں کے وارڈ کامعائنہ کیا ،مجموعی طور پر صفائی و ستھرائی کے انتظامات کوتسلی بخش قرار دیا ۔ ،اسی طرح انہو ں نے سکیورٹی کے انتظامات کو بھی تسلی بخش قرار دیا ۔اس مو قع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملک محمد فیروز اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کاشف رسول ہمر اہ تھے ۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more