• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز ملتان کا دورہ , یار گار شہداء پر حاضری کے دوران پھولوں کی چادر چڑھائی

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in جنوبی پنجاب
0
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز ملتان کا دورہ  , یار گار شہداء پر حاضری کے دوران پھولوں کی چادر چڑھائی

ملتان (صبح پا کستان ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ کیا ،آرمی چیف نے اپنے دورہ کے دوران یاد گار شہدا پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھا ئی اور شہداء کے بلندی درجات کی دُعا کی۔ ،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے سینئر آرمی افسرن کے ہمراہ چیف آف آرمی سٹاف کا استقبال کیا ۔
کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے آرمی چیف کو آ پریشن سے متعلق بریفنگ دی۔بعد ازاں چیف آف آرمی سٹاف نے ملتان کور کے افسران سے خطاب کیا ، خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فورسز میں ہوتا ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں دنیا کی بہادر فوج کا سربراہ ہوں۔آرمی چیف نے جوانوں کی خدمات کو سراہا ، جوانوں اور افسروں کی تربیت کی تعریف کی ،دریں اثناء آرمی چیف ملتان کور کےجوانوں میں گھل مل گئے( آئی ایس پی آر)

Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

Next Post

لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post
لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.