• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ، حسن قرات ، اور انگریزی تقریری مقا بلے

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ، حسن قرات ، اور انگریزی تقریری مقا بلے

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ، حسن قرات ، اور انگریزی تقریری مقابلوں کے نتائج کا اعلان کر دیا تفصیلات کے گذشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ آف کامرس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت ڈویژنل سطح کے نعت، حسن قرات اور انگریزی مقابلوں کی آخری تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین خٹک نے کی سابق پرنسپل کالج پروفیسر محمد امین نے مہمان خصوصی ، لیکچرار پنجاب گروپ آف کالجز پروفیسر محمد شفیع ، پروفیسر اختر بھٹی نے مہمان اعزاز شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا حسن قرات کے مقابلوں میں گورنمنٹ کالج آف کامرس لیہ کے حافظ محمد زبیر اول ، گورنمنٹ ڈگری کالج جتوئی کے محمد طاہر سعید نے دوم جبکہ گورنمنٹ کالج بلاک نمبر17ڈیرہ غازی خان کے حافظ محمد اسماعیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح نعت رسول مقبول ﷺ کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ انسٹیٹوٹ آف کامرس تونسہ کے محمد عمر فاروق نے پہلی ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کے محمد مبشر نے دوسری ، اور گورنمنٹ کامرس کالج مظفر گڑھ محمد نعمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی اس کے بعد انگریزی میں انٹر ، ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ سطح پر تقریری مقابلے ہوئے انٹر سطح کے انگریزی تقریری مقابلوں میں پنجاب گروپ آف کالج ڈی جی خان کے میاں شہریار نے پہلی ، لیہ کے ارسلان اصغر نے دوم اور تونسہ شریف کے محمد ثمر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ڈگری سطح کے انگریزی تقریری مقابلوں میں مظفر گڑھ کے محمد شفیق نے پہلی ، ڈی جی خان کے محمد احمد نے دوسری اور کروڑ کے محمد شعیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی پوسٹ گریجویٹ کی سطح پر تقریری مقابلے میں صرف ایک ہی امیدوار احمر حسیب نے شرکت کی جس کا تعلق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جامپور سے تھا نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس موقع پرمہمان خصوصی سابق پرنسپل پروفیسر محمد امین ، مہمان اعزاز محمد شفیع ، کلیم اللہ بھٹی ، اختر بھٹی جبکہ ڈویژنل کوآرڈینیٹر و فوکل پرسن پروفیسر ممتاز حسن شاہ نے ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی کی طرف سے نمائندگی کی، پروفیسر منور حسین جتوئی ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ،پروفیسر مرزا عالمگیر ، پروفیسر محمد شاہد ، پروفیسر فسیحا مجید، پروفیسر فرح نایاب، پروفیسر عرفانا جمال، پروفیسر عزیز الرحمن غوری ، احمد علی قریشی، محمد عقیل رضا و دیگر اساتذہ او رطلباؤطالبات موجود تھے آخر میں پروفیسر سجاد پرنسپل گورنمنٹ کالج پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس نے تمام شرکا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں صوبائی سطح پر مقابلوں میں مزید بہتر انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی امید ظاہر کی ۔

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ایکٹ پر موثر عمل درآمد کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔سماجی بھلائی کے پراجیکٹس ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر شروع کیے جائیں ۔ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ

Next Post
لیہ ۔سماجی بھلائی کے پراجیکٹس ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر شروع کیے جائیں ۔ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ

لیہ ۔سماجی بھلائی کے پراجیکٹس ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر شروع کیے جائیں ۔ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.