• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ایکٹ پر موثر عمل درآمد کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چائلڈ لیبر ایکٹ پر موثر عمل درآمد کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

لیہ(صبح پاکستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہد ایت کی ہے کہ بھٹہ خشت پر بچوں کی مشقت کے خاتمے کے قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنا یا جا ئے اور جس بھٹہ پر 14سال سے کم عمر بچہ مزدوری کر تاہو ا پا یا جا ئے اس بھٹہ ما لک کے خلاف ایف آئی آر درج کرا کے گرفتاری عمل میں لا ئی جا ئے یہ ہد ایات انہو ں نے ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے دی ۔ اس موقع پر اے ڈی سی ریو نیو نعیم اللہ بھٹی ، اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار ، محمد تنویر یزداں ، صفات اللہ خان ، ڈی ایس پی صدر اکرم اللہ خان و دیگر متعلقہ افسران مو جو د تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی طرف سے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کے لئے سکو لوں میں مفت تعلیم اور کتب کی فراہمی کا پیکج دیا گیا ہے تا کہ ان کے بچے تعلیم حاصل کر کے با عزت روزگار حاصل کر کے معاشرے کا مفید شہری بن سکیں ۔ انہو ں نے کہا کہ بھٹہ ما لکا ن بھٹہ مزدوروں کو اس سلسلہ میں آگا ہی دیں اور انہیں چائلڈ لیبر ایکٹ پر موثر عمل درآمد کا پا بند بنا ئیں ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ما ہ رواں کے دوران 59بھٹہ خشت کا معائنہ کیا گیا اور خلا ف ورزی کے مرتکب دو بھٹہ ما لکا ن کے خلاف ایف آئی آر درج کر ائی گئی ہیں ۔دریں اثنا ء ڈپٹی کمشنر نے سٹیزن فیڈ بیک ما ڈل کے اجلاس کی صدارت کی جس کے دوران مختلف محکمو ں سے متعلقہ عوامی شکا یا ت اور ان کے ازالہ کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت کا جا ئزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل سے متعلق 35شکا یا ت مو صو ل ہو ئیں جن میں سے 20کا ازالہ کیا جا چکا ہے اسی طرح ٹی ایچ کیو فتح پور سے متعلق 46شکا یا ت میں 4کا فوری ازالہ کر دیا گیا ہے جبکہ با قی ما ندہ 42شکا یا ت پر کا روائی جا ری ہے ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ لینڈ ریکارڈ سنٹرز سے مجمو عی طور پر 298شکا یا ت درج کر ائی گئیں جن میں سے 82کا ازالہ کر دیا گیا ہے ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عوامی شکا یا ت کا فوری ازالہ کیا جا ئے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت و لا پرواہی نہ برتی جا ئے انہو ں نے مزید کہا کہ عوام کو سہو لیا ت و سروسز کی فراہمی میں کو ئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھا جا ئے اور افسران محنت و دیانتداری سے فرائض منصبی سر انجا م دیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز آرٹس (زنانہ و مردانہ) کے لئے ضروری اطلاع

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ، حسن قرات ، اور انگریزی تقریری مقا بلے

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ، حسن قرات ، اور انگریزی تقریری مقا بلے

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ، حسن قرات ، اور انگریزی تقریری مقا بلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.