لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں وفد نے چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل سے ملاقات کی اور جنرل بس سٹینڈ عید گاہ روڑ اور صدربازار میں صفائی اورسٹریٹ لائیٹس کے حوالے سے آگاہ کیاجس پر چیئرمین نے فور ی اقداما ت عمل میں لانے کی ہدایات دیں۔وفد میں شیخ کمال الدین مجاہد حسین کلاسرہ،چوہدری نوید احمد ،محمد یونس خان میرانی ،عمران تھند،چوہدری سعید احمد،ملک شوکت مہر ریاض تھند،علی شمسی حسین احمدشامل تھے۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more