• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

لیہ(صبح پا کستان )صارفین کو اشیائے خورد نوش کی مقررہ نرخوں پر اور کوالٹی پر سمجھوتہ کیے بغیر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس و تاجر نمائندئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لائیں ۔یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں جی اے آر ارشد احمد وٹو ،ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ ،صدرانجمن تاجران لیہ ملک مظفر اقبال دھول ،صدر انجمن تاجران کروڑ حاجی مختیار حسین ،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،صدر فلور ملز ایسوسی ایشن محمد اسلم خان ،محمد اقبال سمرا،صدر کریانہ ایسوسی ایشن علی جان ،سی او ایم سی کروڑ ممتاز حسین کلاچی ،ڈی ایف سی ذوالفقار علی ،انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی ملک نوید اولکھ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بشیر حسین خان کے علاوہ دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔اجلاس میں مختلف اشیاے خورد نو ش کی رسد وطلب کے مطابق فراہمی اور آٹا ،چاول ،دال چنا،دال مسور ،دال ماش ،دال مونگی،کالا چنا،سفید چنا،سرخ مرچ ،بیسن چینی،گوشت ،دہی کے نئے نرخ مقرر کیے گئے۔اجلاس میں حاجی مختیار حسین نے مرغیوں کے کچر ئے سے آئل کی تیاری کی روک تھام ،علی جان نے گاڑیوں کی شہر میں داخلے کے نئے اوقات مقرر کرنے ،ایسے امور بارے میں آگاہ کیا۔مہر محمد اقبال سمرا نے انڈوں ،آلو ،ٹماٹر اور فروٹ کے نرخوں پر کنٹرول کرنے کے بارے میں اجلاس کو آگاہ کیا۔اے ڈی سی تجاویز پر عمل درآمد کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے کہا کہ صارفین کے معاشی حقوق کاتحفظ کرنے کے لیے مارکیٹ میں مقررہ نرخوں پر اشیاے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بھر پور اقدامات عمل میں لائے جائیں۔بعد ازاں حاجی مختیار حسین کے توجہ دلانے پر مرحوم ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی راجہ افتخار حسین اور ڈی سی واجد علی شاہ کے مرحوم والد کی مغفرت کے لیے دعائیں کی گئیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں انجمن تاجران کے وفد کی چیئرمین میونسپل کمیٹی ملاقات

Next Post

لیہ ۔ غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ ،گیس ری فیلنگ دکانوں کے خلاف انتظامیہ متحرک

Next Post
لیہ ۔ غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ ،گیس ری فیلنگ دکانوں کے خلاف انتظامیہ متحرک

لیہ ۔ غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ ،گیس ری فیلنگ دکانوں کے خلاف انتظامیہ متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.