لیہ(صبح پا کستان) حید رکامران چوہدری تیسری مرتبہ بلامقابلہ صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لیہ منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر کے علاوہ طارق محمود سیکٹر ٹری جبکہ عامر اشتیاق خزانچی منتخب ہوئے ہیں۔حیدر کامران چوہدری ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن بہاول پور کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more