• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت شعبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے . ایم این اے سردار امجد فاروق خان کھوسہ

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت شعبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے . ایم این اے سردار امجد فاروق خان کھوسہ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ). رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے . سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اساتذہ سمیت شعبہ سے منسلک تمام افراد کو ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے نوجوان نسل کی بہتر کردار سازی کرنا ہو گی . انہوں نے ان خیالات کااظہار حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع ڈیرہ غازیخان کی مانیٹرنگ فورس میں 125سی سی موٹر سائیکل تقسیم کرنے کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہاکہ ایم ای ایز تعلیمی اداروں کے دورہ کے دوران بچوں کے لباس اور صفائی ستھرائی پر بھی توجہ دیں اس سلسلے میں کلاس میں موجود اساتذہ کو بھی قائل کرنے کی ضرورت ہے . سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے کہاکہ بہتر تعلیم و تربیت سے ملک کا مستقبل سنوارا جاسکتا ہے . ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر غلام یاسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے 30موٹر سائیکل فراہم کر دیئے گئے ہیں اور ہر ایم ای اے کو نئی موٹر سائیکل دی جائے گی . چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عبدالغفور لنگاہ ، ڈی ای او سکینڈری شوکت علی شیروانی او ردیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مانیٹرنگ فورس کی وجہ سے شعبہ تعلیم سمیت سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر کرنے میں مدد ملی ہے . اساتذہ ، طلباؤطالبات کی حاضری سمیت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیحات میں شامل ہے . اس موقع پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے مانیٹرنگ فورس کے ملازمین میں موٹر سائیکل تقسیم کیے گئے .

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل دورہ ،معمولی جرائم میں ملوث 4 حوالاتیوں کی رہائی کا حکم

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ سینئر صحافی گل بلوچ انتقال کر گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ  سید واجد علی شاہ کے والد انتقال کر گئے ۔ اناللہ و انا الیہ راجعون  نماز جنازہ ملتان میں ادا ، نمازہ جنارہ معروف قاری محمد اآصف نے پڑھائی ممبران قومی اسمبلی  چیئرمین ضلع کو نسل  سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور ڈی سی اآفس کے سٹاف ممبران کی  شرکت  ،

ڈیرہ غازیخان ۔ سینئر صحافی گل بلوچ انتقال کر گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.