• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ معروف کالم نگار احمد خان لغاری کے صاحبزادے وقاص احمد خان لغاری کا ولیمہ ۔سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ، ایم پی اے محفوظ شاہ مشہدی ،ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک ، سابق چیف سیکرٹری سندھ محمد اعجاز چودھری، میئر شاہد حمید خان چانڈیہ اور کالم نگار سید ارشاد عارف سمیت معززین کی شرکت

webmaster by webmaster
جنوری 10, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔ معروف کالم نگار احمد خان لغاری کے صاحبزادے وقاص احمد خان لغاری کا ولیمہ ۔سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ، ایم پی اے محفوظ شاہ مشہدی ،ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک ، سابق چیف سیکرٹری سندھ محمد اعجاز چودھری، میئر شاہد حمید خان چانڈیہ اور کالم نگار سید ارشاد عارف سمیت معززین کی شرکت

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان). معروف کالم نگار و سابق ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازیخان احمد خان لغاری کے صاحبزادے ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل محمد خان لغاری کے بھتیجے وقاص احمد خان لغاری کا ولیمہ گزشتہ شب منعقد ہوا جس میں رکن صوبائی اسمبلی منڈی بہاؤالدین؍ سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ ، محفوظ شاہ مشہدی ،سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ، رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی خان دریشک ، اسامہ عبدالکریم ، میئر ڈی جی خان شاہد حمید خان چانڈیہ معروف کالم نگار سید ارشاد عارف ، سابق چیف سیکرٹری سندھ محمد اعجاز چودھری ، جج لیبر کورٹ ڈی جی خان شفیق الرحمن خان ، اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈیرہ غازیخان اصغر مجید بلوچ ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ؍ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سیف الرحمن ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائرڈ ملک احمد بخش بھاپا ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ غلام عباس سومرو ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک ملتان ڈاکٹر منصور احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ڈویژنل انجینئر زراعت ندیم چودھری، شاہد مشتاق ، میگزین ایڈیٹر نوائے وقت ملتان سلیم ناز اور دیگر معززین نے شرکت کی

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔سیٹھ محمد اسلم کی طرف سے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے اعزاز میں عشا ئیہ ,ایم این اے فیض الحسن سواگ سمیت ، سابق چئرمین ضلع کونال غلام فرید مرانی سمیت سیاسی وسماجی کارکنوں ،کونسلرز کی کثیر تعداد میں شرکت

Next Post

دفتر کی عدم فراہمی پر یو نین کو نسل کوٹ سلطان کے کو نسلرز کی احتجاجی ریلی ،سی او یونٹ کی لیہ منتقلی پراحتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.