• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سیٹھ محمد اسلم کی طرف سے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے اعزاز میں عشا ئیہ ,ایم این اے فیض الحسن سواگ سمیت ، سابق چئرمین ضلع کونال غلام فرید مرانی سمیت سیاسی وسماجی کارکنوں ،کونسلرز کی کثیر تعداد میں شرکت

webmaster by webmaster
جنوری 10, 2017
in First Page
0
لیہ ۔سیٹھ محمد اسلم کی طرف سے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے اعزاز  میں عشا ئیہ ,ایم این اے فیض الحسن سواگ سمیت ، سابق چئرمین ضلع کونال غلام فرید مرانی سمیت سیاسی وسماجی کارکنوں ،کونسلرز کی کثیر تعداد میں شرکت

لیہ( صبح پا کستان) سا بق چیئرمین بلدیہ سیٹھ محمد اسلم خان کی طرف سے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔تقریب سے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ،چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے خطاب کرتے ہوئے لیہ کی تعمیر ترقی ،لیہ سٹی کو ماڈل سٹی بنانے و دیگر ترقیاتی منصوبو ں کے بارے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر نے خطاب کرتے ہوئے ضلع لیہ میں دور رس نتائج کے حامل لانگ ٹرم و شارٹ ٹرم ترقیاتی منصوبوں کے اجراء اور پارٹی کی تنظیم سازی کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی طور پر بتایا۔تقریب میں وائس چیئر مین ضلع کونسل نور محبوب ،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ ،سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی ،چوہدری سمیع اللہ ،عابد فاروقی ،چوہدری لیاقت ،ڈاکٹر منیر شاہ ومعززین علاقہ ،سیاسی وسماجی کارکنوں ،کونسلرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔اوور سیزپاکستانیوں کے نمائندوں کی طرف سے فورم کو دی گئی درخواستوں کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے ۔ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ معروف کالم نگار احمد خان لغاری کے صاحبزادے وقاص احمد خان لغاری کا ولیمہ ۔سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ، ایم پی اے محفوظ شاہ مشہدی ،ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک ، سابق چیف سیکرٹری سندھ محمد اعجاز چودھری، میئر شاہد حمید خان چانڈیہ اور کالم نگار سید ارشاد عارف سمیت معززین کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.