لیہ(صبح پا کستان )نرسنگ سکول لیہ کی فرسٹ ایئر کی طالبہ آسیہ بی بی کے نرسنگ سکول کے کلرک رشید اور ظفر اقبال کا جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی سٹی مجسٹریٹ کو دی گئی درخواست پر طبی معائنہ کے بعد تھانہ صدر پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ایک ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا نرسنگ سکول کا کلرک رشید احمد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر پولیس محمداشرف ماکلی نے کہا کہ دوسرے ملزم رشید احمد کی گرفتاری کیلیے ٹیم تشکیل دیدی۔
سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...
Read more