ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب آج7جنوری کو ضلع لیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ضلع میں جاری صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام ، میگا پراجیکٹس ، خطرناک قرار دیئے جانے والے سکولوں کی عمارتوں کی دوبارہ تعمیر ، تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور بجلی کے نئے منصوبوں کے علاوہ ضلع میں تعینات ملازمین سے متعلق عوام کی شکایات کا جائزہ لیں گے . یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ انعم حفیظ کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے .
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more