چوک اعظم ( صبح پا کستان )چوک اعظم پریس کلب کے صدر سینئر صحافی سماجی کارکن غلام رسول آصغر کو نا معلوم شخص نے گھر کی گلی میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ ڈی ایح کیو ہسپتال لیہ ریفر
آخری اطلاعات کے مطابق غلام رسول اصغر کو ملتان ریفر کر دیا گیا ہے

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more