• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کے عزم کااعادہ

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2017
in First Page
0
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کے عزم کااعادہ

لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاہور سمیت صوبہ بھر میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا۔

سٹی 42نیوز کے مطا بق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ماڈل ٹاون میں ہوا، اجلاس میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے اور فرقہ واریت کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور سیاسی و عسکری قیادت کے متفقہ فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات کے باعث دہشت گردی اور فرقہ واریت کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور نیشنل ایکشن پلان پاکستان میں امن کی ضمانت ہے۔

انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی عظیم قربانیوں کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے اور دہشت گرد اور ان کے سہولت کار پاک دھرتی کا ناسور ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔

اجلاس میں مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی، جنرل آفیسر کمانڈنگ ٹین ڈویژن میجر جنرل سردار طارق امان سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی شریک تھے۔

Tags: national urdu news
Previous Post

چوک اعظم ۔اردو سُخن کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس ‘‘8جنوری کو گرلز کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی

Next Post

چوک اعظم پریس کلب کے صدر سینئر صحافی سماجی کارکن غلام رسول آصغر کو نا معلوم شخص نے گھر کی گلی میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ملتان ریفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.