لیہ (صبح پا کستان ) اپنجاب بھر کے36اضلاع کی طرحمحکمہ تعلیم لیہ میں بهی چیف ایگزیکٹو آفیسر زکی تعیناتی کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ی۔ڈی۔اوز کی جگہ سی۔ای۔اوز کام کرینگے ۔ اور ضلع میں ڈپٹی کمشنر ایجوکیشن اتھارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہوگا ۔نوٹیفکیشن جاری ,ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز نے آج سے کام کرنا شروع کر دیا ہے
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more